یہ دو منٹ کی وڈیو ایک خلا باز نے سپیس سٹیشن کی مرمت کے دوران بنائی ہے۔ زمین کو بغور دیکھیں اور عقل کا استعمال کریں تو معلوم پڑتا ہے کہ زمین گول ہے نہ کہ فلیٹ ہے۔
زمین کا گول ہونا آنکھوں دیکھا مشاہدہ ہے اور اس کا مشاہدہ ہزاروں لاکھوں انسان کر چکے ہیں اور یہ مشاہدہ روزانہ کی بنیادوں پہ آج بھی جاری ہے۔ یہ ماضی کی قیاس آرائیوں پہ مبنی کوئی مفروضہ نہیں۔
https://youtu.be/mMZtpMSmqoE
یہ ایک اور ویڈیو ہے اس میں سیٹلائٹ گول زمین کے گرد چکر لگا رہی ہے۔ یہ ایک ویڈیو ریکارڈر سے ڈائریکٹ زمین کی ویڈیو بنائی گئی ہے بلکل ویسے ہی جیسے آپ موبائل سے اپنی وڈیو بناتے ہیں۔
https://youtu.be/n4IhCSMkADc
ایک اور ویڈیو ہے یہ وڈیو ریکارڈر سے ڈائریکٹ گول زمین کی بنی ہوئی وڈیو ہے نہ کہ مصنوعی گرافِکس۔
https://youtu.be/Xjs6fnpPWy4
زمین گول ہے اور یہی حقیقت اور مشاہدہ ہے۔
فلیٹ ارتھ ایک لغو اور فضول سوچ کا نام ہے۔
--------------------------------------------
Sohaib Zobair
Comments
Post a Comment