Skip to main content

Posts

Showing posts with the label کیمسٹری

یورینیئم 235 ( ایٹم بم کا ایندھن )

#Uranium 235 یورینیئم 235 ایٹم بم میں استعمال ہونے والا ایندھن۔۔۔! ____________________________ تحریر: حسن خلیل چیمہ ایٹم بم کے بارے میں تو سب لوگ جانتے ہی ہیں کیا آپ نے کبھی ایٹم بم میں استعمال ہونے والی دھات کے بارے میں جانا ؟ اگر نہیں تو چلئے جانتے ہیں۔۔۔!! دنیا میں کچھ بہت خطرناک دھاتیں ہے جن میں سے ایک دھات یورینیئم بھی ہے ۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد جب ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹمی حملہ ہوا تھا تب تقریباً 64 کلو یورینیئم کا استعمال کیا گیا تھا  جس میں سے صرف 0.002 جتنی ہی ایٹمی انرجی پیدا ہو پائی تھی  اس میں سے اگر 20 کلو گرام یورینیئم  بھی انرجی  میں تبدیل ہو جاتی تو آج ہم زندہ نہیں ہوتے ۔ اس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یورینیئم کا چھوٹا سا آسوٹوپ کتنا خطرناک ہو سکتا ہے ۔ یورینیئم 235 ایک خطرناک ،چمکیلی سفید رنگ کی دھات ہے  جس کا ایٹمی نمبر 92 ہے اور اسے  metal of Hobb بھی کہا جاتا ہے ۔ اس خطرناک ایلیمنٹ کی دریافت 1789 میں مارٹن ہینریچ نے کی اس نئی دھات کا نام سیارہ یورینس  کے نام پر یورینیئم رکھا گیا زمین کی اوپری سطح پر یورینیئم ک...