Skip to main content

مکھیوں کے جسم کے اندر اور باہر موجود اینٹی بیکٹریا اور اینٹی بیاٹک مواد

مکھیوں کے جسم کے اندر اور باہر موجود اینٹی بیکٹریا اور اینٹی بیاٹک مواد
antibacterial material with in and on the body of flies

تحقیق : سید اکبر حسن شاہ جیلانی

عام طور پہ یہ سمجھا جاتا تھا کہ مکھیاں صرف بیماریاں پھیلاتی ہے انسان کے لیے صرف خطرے کا باعث بنتی ہے جراثیم پھیلانے کا ایک ذریعہ ہے جو انسان اور جانوروں کے لیے کسی بھی صورت میں فایدہ مند نہیں ہوسکتی ہے لیکن جدید تحقیقات نے ثابت کر دیا کہ مکھیاں صرف بیماریاں نہیں پھیلاتی بیکٹریا bacteria کے خلاف antibiotics اور antibacterial مواد بھی ساتھ لے جاتی ہے جو اس مکھی  کو خود مختلف حالات میں درکار ہوتی ہے اور اس میں انسانوں اور دوسرے جانوروں کے لیے بھی فایدہ ہے

اس حوالے سے میں سب سے پہلے ڈاکٹر مس جونی کلرک dr ms jaonne clerk کی تحقیق سے شروع کرو گا ۔
"مکھیوں کی جسم کا بیرونی حصہ وہ آخری جگہ ہے جہاں پہ آپ کو antibiotics ملے گے" یہ ایک آسٹریلین ریسرچر ms jaonne clerk کے الفاظ ہے
ڈاکٹر کلرک نے اپنی اس تحقیق میں ثابت کر دیا ہے کہ مکھیاں غلاظت وغیرہ میں survive کرنے کے لیے بہت عجیب قسم کی antimicrobial defence کی حامل ہوتی ہے اور یہ antiberiberi properties مکھی کے developing کے ابتدائ حالت میں نظر آتی ہے   ۔ڈاکٹر کلرک کا کہنا ہے کہ ہماری تحقیق عالمی سطح پر  اینٹی بیاٹک پہ کیے جانے والے ریسرچ کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے ، لیکن ہمارا یقین بھی ہے کہ اس سے پہلے کسی نے بھی اس چیز پہ توجہ نہیں دی ہوگی ۔ یہ پراجیکٹ اس کی PHD thesis کا حصہ ہے ۔
http://www.abc.net.au/science/articles/2002/10/01/689400.htm
اس پروجیکٹ میں حصہ لینے والے ساینسدانوں نے چار قسم کی مکھیوں پہ تحقیق کر دی جس میں
house fly
sheep blow fly
vinegar fruit fly
queensland fly
شامل ہے ۔
بالغ ہونے سے پہلے ایک مکھی larvae and pupae کے مراحل سے گزرتی ہے، اس حالت میں مکھیاں ایک غلاف protective casing میں بند ہونے کی وجہ سے خوراک حاصل نہیں کر سکتی ، اس حالت میں یہ مکھیاں اینٹی بیاٹکس بھی نہیں بنا سکتی البتہ larvae stage پہ پہنچ کر ساری مکھیاں antibiotic properties ظاہر کرنا شروع کر دیتی ہے ۔ یہی اینٹی بیکٹیریا  چاروں قسم کے مکھیوں کے جسم پہ بالغ ہونے کی صورت میں موجود ہوتی ہے ، اس کے علاوہ اینٹی بیکٹیریل  خصوصیات اس کے gut میں بھی موجود ہونا شروع ہو جاتی ہے ۔ دونوں جگہ پر یعنی مکھی کے جسم کے  اندر اور باہر یہ سرگرمی نظر آتی ہے۔
Such properties were present on the fly surface in all four species, although antibacterial properties occur in the gut as well. "You find activity in both places," said Ms Clarke.
مکھی کو ethenol solution میں ڈبونے سے اس کے جسم پہ موجود اینٹی بیاٹک کو جدا کر دیا جاتا ہے اس کے بعد اس مکسچر کو فلٹر کیا جاتا ہے تاکہ اینٹی بیاٹک میٹیریل علیحدہ ہو جایے ۔

The antibiotic material is extracted by drowning the flies in ethanol, then running the mixture through a filter to obtain the crude extract.

بعد میں اس  اینٹی بیاٹک میٹیریل کو ایک سولوشن solution میں ڈالا گیا جس میں مختلف قسم کے بیکٹیریا شامل تھے جسیے E.coli , Golden staph , candida تو اینٹی بیاٹک کا رد اس سلوشن میں پایا گیا اور اس نےبیکٹیریا کے خلاف اپنا عمل شروع کر دیا تھا ۔
When this was placed in a solution with various bacteria including E.coli, Golden Staph, Candida (a yeast) and a common hospital pathogen, antibiotic action was observed every time.

http://www.abc.net.au/science/articles/2002/10/01/689400.htm
اس آرٹیکل میں calliphorid blowflies مکھیوں کا ذکر ہے
یہ مکھیاں زخم کے اندر انڈے دیتے ہے اس کا larvae بافتوں یعنی tissues سے اپنا خوراک حاصل کرتی ہے ، اس انفیکشن کو myiasis کہتے ہے ۔ لیکن یہی زخم بیکٹیریا سے بھی آلود ہوتا ہے جو خون میں شامل ہو کر toxaemia بیماری کی وجہ بنتی ہے ۔ یہی لاروا اس بیکٹیریا کے خلاف resistance رکھتا ہے اور بیکٹریا کے خلاف اینٹی بیاٹک استعمال کرتا ہے اور اس بیکٹیریا کا خاتمہ ہو جاتا ہے ۔ اسی وجہ سے بعض ملٹری سرجنز military surgeons ارادی طور پہ زخم کے اندر blowfly مکھی کے لاروا کو چھوڑ دیتے تھے جو ان بیکٹیریا کے خلاف عمل کرے جو خون کے ذریعے پورے جسم میں پھیل کر خون کو زہر آلود کر دیتے تھے اور بعد میں موت کی وجہ بن جاتی ۔
some military surgeons would deliberately infest wounds with blowfly maggots in order to prevent bacterial complications.
اس آرٹیکل میں مزید یہ بیان کیا گیا ہے کہ جس طرح پہلے ان مکھیوں کے جسم پہ موجود اینٹی بیاٹک سے فایدہ حاصل کیا جاتا تھا اب بھی اس کو عمل میں لایا جایے اس آرٹیکل کا خلاصہ ہی یہی ہے کہ اس مکھیوں کے اینٹی بیکٹیریل فنکشن کو سامنے لایا جایے
Now, a century or two later, the search for new antibiotics had led researchers back to these early observations, and in this article, Gory Erdmann describes progress in understanding the antibacterial action of blowfly maggots
https://www.ncbi.nlm.nih.gov/m/pubmed/15462958
اس تیسرے آرٹیکل میں drosophila melanogaster کا ذکر کیا گیا ہے جو اپنے مادہ کو mating کے دوران ایک خاص قسم کا پروٹین پروائڈ کرتا ہے ۔ اس پروٹین میں اینٹی بیکٹیریل antibacterial سرگرمی ہوتی ہے ۔ نر male مکھی کے جسم میں موجود  accessory glands اور دو ejaculatory duct ہوتے ہے جو انٹی بیکٹیریل ایکٹیوٹی کے خلاف پروٹین اخذ کرتی ہے ۔
مادہ مکھی کے جسم میں نر مکھی کے جسم سے تین قسم کے پروٹین داخل جو اس کے انڈوں اور reproductive tract کی بیکٹریا کے خلاف حفاظت کرتی ہے  اور ساتھ میں سپرم  sperm کو بھی بیکٹیریا کے حملے سے محفوظ کرتی ہے
All three proteins are transferred to females during mating. Therefore, they could assist in protecting the male's reproductive tract and, after transfer to the female, the female's reproductive tract or eggs against bacterial infection. Since seminal fluid proteins are transferred before the sperm, these antibacterial proteins may also protect sperm from bacterial infection.
https://www.ncbi.nlm.nih.gov/m/pubmed/11249950

اس کے علاوہ مکھیوں کا جراثیم کے خلاف دوسرے بہت سے ایکٹیوٹیز بھی ہوتے  ہے ۔ یہ مکھیاں صرف بیماریاں نہیں پھیلاتی بلکہ ساتھ میں اس کا تریاق بھی لاتا ہے یا ایک قسم کی بیماری کو پھیلاتا ہے تو دوسرے قسم کی بیماری کو ختم بھی کر دیتا ہے کیونکہ اس کے جسم کے اندر اور باہر موجود اینٹی بیاٹک انسان کو بھی منتقل ہوتی ہے،  اس کے مشروبات یا کھانے وغیرہ پہ بیٹھ کر مکھیاں یہی پروٹینز خارج کر دیتی ہے یا مشروب وغیرہ میں گر کر اس کے جسم کے اندر سے اور باہر وہ اینٹی بیاٹک اور اینٹی بیکٹریل میٹریل اس کے جسم سے الگ ہو کر انسان اور دوسرے حیوانات کے جسم کے اندر جاتی ہے جو اس کے لیے تریاق اور مختلف بیماریوں سے نجات کا سبب بن سکتی ہے
میرے پاس مزید اور آرٹیکلز بھی ہے لیکن وقت کی کمی کے باعث بس ان تین چار پہ ہی اکتفا کر دیتا ہوں
آخر میں اس مفید آرٹیکل کو بھی ضرور شامل کرو گا۔
https://www.researchgate.net/publication/232413798_Antibacterial_activities_of_multi_drug_resistant_Myroides_odoratimimus_bacteria_isolated_from_adult_flesh_flies_Diptera_Sarcophagidae_are_independent_of_metallo_beta-lactamase_gene
----------------------------------------------------------
researched by
akbar hassan shah

Comments

Popular posts from this blog

|Endocrine and Exocrine glands

|Endocrine and Exocrine glands|  وَفِي أَنفُسِكُمْ ۚ أَفَلَا تُبْصِرُونَ تحریر : حسن جیلانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اینڈوکراین گلینڈ endocrine glands کو ductless glands بھی کہا جاتا ہے ۔ اینڈو کا مطلب ہے اندر اور کراین کا مطلب ہے اخراج تو اس حساب سے یہ گلینڈز اندر یعنی خون کے اندر اپنے مواد کو خارج کر دیتی ہے ۔ یہ گلینڈز اپنے ٹارگٹ سے عام طور پر دور واقع ہوتے ہے مثال کے طور پر pineal gland , pituitary gland hypothalamus وغیرہ ۔  اینڈوکراین گلینڈ endocrine gland اپنے مواد کو یعنی پیدا ہونے والی ہارمونز کو ڈائریکٹلی خون یا lymph nodes میں خارج کر دیتی ہے مثال کے طور پہ ایڈرینل  adrenal gland جو ایک اینڈوکراین گلینڈ ہے جو ایڈرینل میڈولا adrenal medulla میں پیدا کردہ   adenaline ہارمون  کا اخرج کرتی ہے یہ گلینڈ اپنے ہارمون کو ڈایرکٹلی خون blood میں شامل کر دیتا ہے ۔ ایگزوکراین گلینڈز exocrine glands کو duct gland بھی کہا جاتا ہے کیونکہ اس قسم کے گلینڈز کے ساتھ ڈکٹس ducts موجود ہوتی ہے اور خون کے بجایے اپنا مواد ڈکٹس کو مہیا کرتی ہے ۔ ایگزو کا

چمگادڑ کے 53 ملین سال پرانے فاسلز

|Sudden Appearance of Bat Fossils 53 Myr ago| چمگادڑ (Chiroptera) ایک اڑنے والا ممالیہ جاندار ہے۔ جو دنیا کے تقریباً ہر کونے میں پائی جاتی ہے۔ ان کو عام طور پہ دو گروپس میں بانٹا جاتا ہے ایک Megabats اور دوسرا Microbats یعنی چھوٹی چمگادڑیں اور بڑی چمگادڑیں۔ بڑی چمگادڑوں کے پروں کا پھیلاؤ چھ فٹ تک ہو سکتا ہے اور یہ عام طور پہ درختوں کے پھل اور پتے وغیرہ کھاتی ہیں جبکہ چھوٹی چمگادڑ کیڑے مکوڑے اور چھوٹے جانداروں کو خوراک بناتی ہیں۔ ان کے بارے بہت سی افسانوں داستانیں بھی موجود ہیں۔ ڈریکولا سے لے کر Batman تک انکو افسانوں کرداروں سے جوڑا گیا ہے ایک اور افسانوی کہانی نیو ڈارنین ارتقاء کی ہے جس کے مطابق چمگادڑوں کا چوہے جیسے جاندار سے ارتقاء ہوا۔ ہمیشہ کی طرح اس قیاس آرائی کا کوئی بھی ثبوت موجود نہیں۔ چاہے جتنا مرضی پرانا فاسل دریافت ہو جائے وہ واضح طور پہ چمگادڑ ہی ہوتا ہے۔ چمگادڑ (Chiroptera) کی 1300 مختلف اقسام یا سپیشیز ہیں اور یہ تمام ممالیہ جانداروں کی سپیشیز کا 20 فیصد حصہ بنتا ہے۔ یہ ممالیہ جانداروں کا دوسرا سب سے زیادہ species rich آرڈر (order) ہے۔ میں PLOS جریدے میں 2017 کے سائ

موبائل فون پروسیسرز

موبائل فون پروسیسرز ، ان کی اقسام اور کیوں ضروری ہے اچھی میموری اور ریم کی بجائے ایک اچھا پروسیسر  بہترین کارکردگی کے لئے آج کل جس طرح ٹیکنالوجی کے میدان میں ترقی ہو رہی ہے اسی طرح موبائل انڈیسٹری میں بھی جدت آتی جا رہی ہے۔ آئے دن محتلف موبائل کمپنیز نئے نئے موبائل فونز متعارف کروا رہی ہیں جو بہترین میموری ، ریم، کیمرہ اور پروسیسر کے حامل ہونے کی وجہ سے بہترین کارکردگی بھی دیکھاتے ہیں ۔ ہم میں سے اکثر لوگ موبائل فون خریدتے وقت میموری اور ریم پر توجہ دیتے ہیں جبکہ کسی بھی موبائل فون کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں میموری اور ریم سے زیادہ موبائل فون کے پروسیسر کا ہاتھ ہوتا ہے ۔ میں ایسا کیوں کہہ رہا ہوں اور کس بنیاد پر ؟ اور موجودہ دور میں موبائل فون کے اندر کون کون سے پروسیسر  استعمال کیا جا رہے ہیں ؟ چلے جاتے ہیں اپنی اس تحریر میں ۔۔۔۔۔۔!!! _______________________________________________ جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ پروسیسر کتنا اہم کردار ادا کرتا ہے پھر وہ ہمارے موبائل فونز ہوں یا پھر کمپیوٹر سسٹم  ۔ تو بھائی اگر آپ کے فون کا  پروسیسر بیکار ہے تو مطلب آپ کا فون بھی بیکار ہے ۔ اب ج