Skip to main content

Posts

Showing posts from March, 2020
وہ ہتھیار جو آواز پیدا کر کے انسان کی جان لینے کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں ! | Infrasonic weapons | آواز ! آواز ایک ایسی چیز ہے جس سے ہم ایک دوسرے کو سن سکتے ہیں اور ایک دوسرے سے بات چیت کر سکتے ہیں لیکن اگر میں کہوں کہ اسی آواز کو کسی کی جان لینے کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے تو شاید آپ خیران ہو جاؤ کیونکہ کچھ ایسا ہی نظارہ ہمیں 2016 میں کیوبا کے ایک شہر وہانہ میں  دیکھنے کو ملا تھا ۔ https://spectrum.ieee.org/semiconductors/devices/finally-a-likely-explanation-for-the-sonic-weapon-used-at-the-us-embassy-in-cuba جب وہانہ میں موجود امریکن ایمبیسی میں کام کر رہے 24 افراد کو دماغی عارضہ دیا گیا ۔ اب یہ ساؤنڈ آخر تھا کیا ؟ یہ واقعہ 2016 میں ہوا جب امریکن ایمبیسی میں کام کر رہے لوگ اپنے گھروں میں عجیب قسم کی آوازیں سننے لگے ۔ یہ آوازیں اتنی عجیب تھی کہ انھیں اپنے گھر کی کھڑکیاں دروازے بند رکھنا پڑتی تھیں ۔ لیکن یہ مسئلہ اس وقت سنگین ہوا جب اس آواز کی وجہ سے لوگوں نے خود کو بیمار ہوتا پایا ۔ واینٹی فیئر vanity Fair کی ایک رپورٹ کے مطابق تقریباً 24 لوگوں کے اندر اس آواز کی وج